تازہ تر ین

دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 11 مئی کو نیلام کیا جائے گا

لندن: (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے برائے فروخت سفید ہیرے کو 11 مئی کو جنیوا میں نیلامی کے لئے پیش کیا جائے گا۔
برطانوی نیلامی کمپنی کے مطابق دی راک نامی ہیرے کی قیمت کا تخمینہ 2 سے 3 کروڑ ڈالر لگایا جارہا ہے، اس کی اڑھائی سو سالہ تاریخ میں نیلام ہونے والا یہ سب سے بڑا ہیرا ہے۔
228 قیراط جسامت کا یہ ہیرا 20 برس قبل جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ملا تھا، اس موقع پر 205 قیراط کا ایک اور ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا جو آج سے 121 سال پہلے جنوبی افریقہ سے ملا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv