تازہ تر ین

شوبز شخصیات کا عید کی خوشیاں منانے کا اپنا اپنا انداز

شوبز شخصیات نے عید الفطر بھرپور طریقے سے منائی اور ان خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ کے ذریعے ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لیا۔
عید آئی اور خوشیاں لائی، شوبز شخصیات نے ان خوشیوں کا خوبصورت طریقے سے اظہار کیا۔ محبت کے اس دلفریب اظہار میں تصاویر کے ذریعے اپنے مداحوں کو بھی شریک کیا، اور کیوں نہ کریں، اداکار خود کہتے ہیں کہ ان کے مداح ہی ان کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv