تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

امریکی شخص نے پہاڑی تیندوے کو ہاتھوں سے مارڈالا

بولڈرسٹی، امریکہ(ویب ڈیسک ): امریکا میں جاگنگ میں مصروف ایک شخص نے حملہ ا?ور رتیندوے سے زخمی ہونے کے باوجود اسے ہلاک کردیا۔ یہ عمل اس نے خود کو بچانے کے لیے کیا جس میں ماو¿نٹین لائن کا ایک بچہ.

لاکھوں لوگوں میں حج موچی کا قبول

لاہور (تحقیق محمد شفیق چو دھری )حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ آپ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سو گئے .اور خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باہم باتیں کر رہے ہیں۔اور ایک نے دوسرے.

نئی تا ریخ بن گئی ،پہلی مرتبہ خاتون نے نکاح پڑھوا دیا

کالکتہ(ویب ڈیسک) پہلی مرتبہ خاتون نکاح خواں نے نکاح پڑھوادیا،ممبئی میں مقیم مایااور شمعون کا نکاح کالکتہ کی حکیمہ خاتون نے پانچ جنوری کوپڑھوایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مایااوراس کے منگیتر کو ایک ویب سائٹ سے معلوم ہوا تھا کہ حکومت.

خواتین کا دماغ ہم عمر مردوں سے 3 سال جوان ہوتا ہے، تحقیق

واشنگٹن( ویب ڈیسک )سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔امریکی سائنسی جرنل نیشنل اکیڈمی آف سائنس میں شائع ہونے والے ایک متنازع مقالے میں سائنس دانوں.

اپنے بچوں کو اٹھا کر پھرنے والا باہمت پرندہ

آسٹریلیا (ویب ڈیسک )قدرت کے کارخانے میں کینگرو اپنے بچوں کو ساتھ ساتھ لیے پھرتے ہیں لیکن ایک پرندہ ایسا بھی ہے جس کا نر اپنے بچوں کو بچانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ ایک ساتھ.

روس سے ملنے والی ایک خاتون کی کھوپڑی نے ساری دنیا کے ماہرینِ آثار قدیمہ کو چونکا دیا

نزران (ویب ڈیسک)جنوبی روس کے علاقے سے ملنے والی ایک خاتون کی باقیات نے ساری دنیا کے ماہرینِ آثار قدیمہ کو چونکا دیا ہے، خاتون کی کھوپڑی فلموں میں دکھائے جانے والی خلائی مخلوق کی طرح ہے۔ تفصیلات کےمطابق یہ.

وہ علاقہ جہاں رات کو خواتین کی حکمرانی ہوتی ہے

گزدرآباد (ویب ڈیسک ) گزدرآباد کی تنگ گلیاں نہ صرف دن کے اوقات میں پرہجوم رہتی ہیں بلکہ لوگوں کی آمدورفت رات میں بھی جاری رہتی ہے۔ یہاں آپ آگے بڑھیں تو گلیاں اور راستے مزید تنگ ہوجاتے ہیں اور.

امریکا میں سردی کی لہرکا ’ تصویری منجمد نامہ‘

اوہایو (ویب ڈیسک) امریکا، برطانیہ اوردیگر علاقوں میں سردی اور برفباری کے ایسے نئے ریکارڈز قائم ہوئے ہیں جس کے بعد عوام نے انہیں ’آرماگیڈن‘ کی طرح ’سرما گیڈن‘ کا نام دیا ہے۔ صرف برطانیہ میں ہی اس وقت 2000ئ.

گوگل نے 27 سالہ بھارتی گلوکارہ کو 158 سال کا بنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) بیماریوں کے علاج اور انسانوں کو میسر سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے سائنسدانوں کو اس بات کا پختہ یقین ہے کہ انسان کی اوسط عمر 150 سے 200 سال ہوجائے گی۔اس سے پہلے کہ سائنسدان.

یوٹیوب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے میں مددگار ٹرکس

لاہور( ویب ڈیسک ) اگر بات ہو ویڈیو شیئرنگ سائٹس کی تو کوئی بھی یوٹیوب کے مدمقابل نظر نہیں آتا۔ تاہم اکثر افراد کو یوٹیوب پر موجود کسی ویڈیو کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv