تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

پنجاب میں سال کا پہلا پولیو کیس

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شالیمار ٹاون کے 8 ماہ کےیاشف میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ رواں سال پنجاب میں سامنے ا?نے والا پہلا پولیو کیس ہے۔ ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر منیر کے.

فالج سے بچاﺅ کیوں کر؟

لاہور (ویب ڈیسک ) تین برس کے بعد ہم تین سہیلیوں نے بالآخر ایک جگہ مل بیٹھنے کا پروگرام بنایا۔فاطمہ بھی ہمارے گروپ میں شامل تھی۔ جب وہ ہماری میز کی طرف آرہی تھی تو میں نے اسے خفیف سا.

انسانی جسم کے حوالے سے چند مکمل طور پہ غلط حقائق

لاہور (ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے حوالے سے چند مکمل طور پہ غلط حقائق ہم بچپن سے یہ سنتے آئے ہیں کہ معمول کی خوراک میں سبزیاں کھانے، روزانہ آٹھ گھنٹے سونے اور ورزش کرنے سے ہم تندرست و.

ایل جی کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک )5 جی ٹیکنالوجی ابھی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر اس پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز اب بہت جلد دستیاب ہوں گے۔ون پلس اور سام سنگ کی جانب سے 5 جی اسمارٹ فونز رواں سال کسی.

ادرک ایک خوشبو دار جڑ ہے

ؒلاہور (ویب ڈیسک ) ادرک کی دو اقسام ہیں :ایک ریشے دار جو زیادہ پیدا ہوتی ہے اور دوسری بغیر ریشے کی جو کم پیدا ہوتی ہے۔ خشک ہونے پر یہ سونٹھ بن جاتی ہے۔ ادرک ایک خوشبو دار جڑ.

بجلی کھانے والے بیکٹیریا دریافت

کیلیفورنیا( ویب ڈیسک ) ماہرین نے ایسے بیکٹیریا اور جراثیم دریافت کئے ہیں کہ جو الیکٹرون کی صورت میں خالی بجلی کھاتے اور اس میں سانس لیتے ہیں۔ فطرت کے کارخانے میں جراثیم اور بیکٹیریا بہت ساری غذاو¿ں پر زندہ.

گردے کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے خوشخبری

لندن (ویب ڈیسک ) ماہرین کینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ دافع کینسر ادویات کے ساتھ امیونو تھراپی گردے کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے علاج میں نہایت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ سائنسی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں.

جاپانی نوجوان نے خود کو گُڈے میں تبدیل کروالیا

جاپان (ویب ڈیسک ) 24سالہ مصور اور ماڈل میٹ کوواٹا جاپانی بیس بال کھلاڑی موسامی کوواٹا کے بیٹے ہیں اور اب وہ ایک کوکاشئین گڈے کا روپ دھار چکے ہیں اسی بنا پر ان کی تصاویر اور ویڈیو جاپان میں.

سات سالہ بچہ دنیا کا تیز رفتار ترین ایتھلیٹ قرار

ٹیکساس (ویب ڈیسک )امریکا میں سات سالہ بچے کو دنیا کا سب سے تیز دوڑنے والے لڑکا قرار دیا جارہا ہے اس بچے کا نام رڈولف بلیز ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع پر لوگوں.

آج کی شدید سردی، کل کی فصلوں کو متاثر کرتی ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ شدید سرد موسم اگلی فصلوں پر منفی اثر ڈالتے ہیں اور اس کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ آب و ہوا میں تبدیلی کے بعد موسموں میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv