تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

پاکستان کی وہ جگہ جہاں لڑکے مردوں سے محفوظ نہیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بعض علاقوں کے متعلق آپ یہ تو سنتے رہتے ہوں گے کہ وہاں خواتین زیادہ عدم تحفظ کا شکار ہیں اور مردوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ پاکستان.

دنیا کا طویل ترین ٹرین کا سفر کس ملک میں ہوتا ہے؟

لاہور( ویب ڈیسک ) دنیا میں پرتعیش ٹرینوں کی کمی نہیں جو انتہائی خوبصورت مقامات سے گزرتے ہیں مگر پاکستان میں اسے سفر کا رومانوی انداز نہیں سمجھا جاسکتا۔اب ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ تو زیادہ نہیں مگر یہاں باہر.

اس تصویر نے دنیا بھر میں دھوم کیوں مچارکھی ہے؟

لاہور( ویب ڈیسک ) اوپر موجود تصویر دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ دنیا بھر میں اس کی دھوم کیوں ہے اور ٹیکنالوجی ماہرین اس کو سراہنے پر کیوں مجبور ہوگئے ہیں؟کیا کوئی اندازہ ہوا؟ اگر نہیں تو بڑے جھٹکے لیے.

فلسطینی بچوں پر اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کے تجربات کا انکشاف

لاہور( ویب ڈیسک ) جامعہ عبرانی یروشلم القدس کی ایک عرب پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اکثر ہتھیاروں کی طاقت سے متعلق جاننے کے لیے معصوم فلسطینیوں یہاں تک کہ بچوں پر بھی ان کے تجربات کررہا ہے۔پریس.

لمبی گردن والے ڈائنورسار کی نئی قسم دریافت

اوہائیو(ویب ڈیسک )سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لمبی گردن والے ڈائنوسار کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کی دم کی ہڈی دل کی شکل کی طرح ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی افریقہ سے.

55 سالہ شخص نے اپنے جسم کو کارٹون کریکٹر ’ماسٹر روشی‘ کے قالب میں ڈھال لیا

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک ) ویت نام سے تعلق رکھنے والے امریکا کے 55 سالہ شہری نے اپنے جسم اور حلیے کو جاپانی کارٹون کریکٹر ’ماسٹر روشی‘ کے قالب میں ڈھال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خود کو کارٹون.

چین کا ناقابل یقین اور دنگ کردینے والا منصوبہ

چین (ویب ڈیسک ) چین ایک ایسے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے جس کے منصوبے ناقابل یقین ہوتے جارہے ہیں لیکن وہ انہیں حقیقت کا روپ دینے میں کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اور چین اپنی توانائی کی.

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی موت متنازع ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی فائرنگ سے ہلاکت ایک تنازع کی شکل اختیار کر گئی ہے۔گزشتہ دنوں امریکا میں سوشل میڈیا پر ریاست منی سوٹا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو سیاسی رقابت کی.

پنجاب میں سال کا پہلا پولیو کیس

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شالیمار ٹاون کے 8 ماہ کےیاشف میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ رواں سال پنجاب میں سامنے ا?نے والا پہلا پولیو کیس ہے۔ ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر منیر کے.

فالج سے بچاﺅ کیوں کر؟

لاہور (ویب ڈیسک ) تین برس کے بعد ہم تین سہیلیوں نے بالآخر ایک جگہ مل بیٹھنے کا پروگرام بنایا۔فاطمہ بھی ہمارے گروپ میں شامل تھی۔ جب وہ ہماری میز کی طرف آرہی تھی تو میں نے اسے خفیف سا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv