تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

لاہور میں سوائن فلو کا خطرہ منڈلانے لگا، 10مریض سامنے آگئے

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران شہر.

کائنات میں 3 لاکھ نئی کہکشائیں دریافت

لاہور( ویب ڈیسک ) رات کے وقت میں لیے گئے کائنات کے ایک نئے نقشے میں پہلے سے زیادہ کہکشاو¿ں کے سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔پیرس کے ایک ریسرچ ادارے کی جانب سے جاری کردہ اس نئے نقشے میں.

دنیا کی سب سے بڑی مکھی 38 سال بعد دوبارہ دریافت

لاہور (ویب ڈیسک ) شہد کی مکھی سے 4 گ±نا زیادہ حجم رکھنے والی دنیا کی سب سے بڑی مکھی کو 38 سال بعد انڈونیشیا کے جزیرے سے ایک مرتبہ پھر دریافت کرلیا گیا۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق.

سام سنگ گلیکسی ایس کے چاروں فونز میں فرق کیا ہے؟

لاہور( ویب ڈیسک ) سام سنگ نے گزشتہ شب اپنے پہلے فولڈ ایبل فون گلیکسی فولڈ اور وائرلیس ائیربڈز کے ساتھ ساتھ پہلی بار ایس سیریز کے بیک وقت 4 فونز متعارف کرائے۔ گلیکسی ایس 10، گلیکسی ایس 10 پل،.

برگر نہ لانے پر بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا

ابوظہبی (صباح نیوز)متحدہ عرب امارات میں بیوی نے شوہر سے برگر نہ لانے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کی رہائشی 20سالہ خاتون اس وقت آگ بگولا ہوگئیں جب شوہر دوستوں.

وہ لوگ جن کے شوہر یا بیگم ان کی بات نہیں سنتی جلدی مر جاتے ہیں، سائنسدانوں نے وارننگ دے دی

نیویارک((ویب ڈیسک)) شریک حیات کا بات نہ سننا شوہر یا بیوی کے لیے تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کے ایک انتہائی سنگین پہلو سے بھی دنیا کو آگاہ کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے.

موبائل سکرین کی روشنی بڑھا کر استعمال کرنے والی نوجوان لڑکی کی آنکھوں میں اس وجہ سے 500 سوراخ ہوگئے

تائپی((ویب ڈیسک)) ماہرین موبائل فونز سے نکلنے والی روشنی کو پہلے ہی آنکھوں کے لیے خطرناک قرار دے چکے ہیں اور اب اس روشنی کا شکار ہو کر ایک لڑکی کا ایسا حشر ہونے کی خبر آ گئی ہے کہ.

جی ہاں ! پلاسٹک کے بغیر بھی زندگی ممکن ہے

(ویب ڈیسک)روز ہی پلاسٹک کے مضر اثرات کی خبریں ، تحقیق یا کسی اور شکل میں آپ تک پہنچتی ہوں گی ، آپ نے پلاسٹک کا بائیکاٹ بھی کسی حد تک کر رکھا ہوگا، لیکن آپ ابھی تک بے یقینی.

دنیا کی پہلی خاتون اے آئی نیوز اینکر سامنے آگئی

لاہور( ویب ڈیسک ) ایسا لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں ٹیلیویڑن پر خبریں پڑھنے والے انسانوں کی بجائے ان کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی)سے بننے والے کلون ہوں گے، کم از کم چین میں تو ایسا.

پچیس ارب روپے کی مالک دنیا کی امیر ترین بلی

لاہور( ویب ڈیسک ) فیشن کی دنیا کے بادشاہ کہلائے جانے والے کارل لاگر فیلڈ کچھ عرصے علیل رہنے کے بعد 19 فروری کو پیرس میں 85 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔انہیں نہ صرف فیشن کی دنیا کا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv