تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

اب نئی اینٹی بایوٹکس دوائیں کیڑے مکوڑوں کی مدد سے بنیں گی

واشگٹن (ویب ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بایوٹکس ادویہ تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔آج دنیا بھر میں جتنی اینٹی بایوٹکس استعمال ہورہی ہیں ان.

لہسن اور پیاز سرطان سے بچانے میں معاون ثابت

بیجنگ( ویب ڈیسک )آپ کے ہمارے گھر میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور پیاز ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہیں اور اب کینسر کےخلاف ان کی افادیت سامنے آگئی ہے۔ان کےعلاوہ گندنا( لیکس)، ہری پیاز، اور اس.

درد دور کرنے کے چند آزمودہ ٹوٹکے

لاہور( ویب ڈیسک ) درد اگر کسی بڑے طبی مسئلے کی وجہ سے نہ ہو تو ہلکے پھلکے درد کے لیے بنیادی درد ک±ش دواو¿ں کے استعمال کی بجائے گھر پر موجود قدرتی اشیائ کا استمعال کر لینا چاہیے۔درد ک±ش.

‘ہر کمرے میں کیمرے کی موجودگی ضروری ہے’

لاہور( ویب ڈیسک ) فیس بک نے 2019 کے لیے اپنا سالانہ چیلنج ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات پر مباحثوں کو قرار دیا تھا۔ اس حوالے سے پہلی گفتگو مارک زکربرگ نے گزشتہ دنوں کرتے ہوئے پرائیویسی اور ٹیکنالوجی مسائل.

روس میں ‘سیاہ’ برف باری

لاہور( ویب ڈیسک ) روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں پروکوپیوسک، کیسیلووسک اور لیننسک کوزنیتسکی کے پراسیکیوٹرز سیاہ برف باری کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔مقامی میڈیا نے برف باری کے سیاہ ہونے کا ذمہ دار علاقے.

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

انڈیانا پولس(ویب ڈیسک ) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن.

لاکھوں سیپیوں سے بنایا گیا عجیب و غریب جزیرہ

برٹش کولمبیا، کینیڈا(ویب ڈیسک ) برٹش وِرجِن آئی لینڈ کے قریب مشرق میں اینی گاڈا نامی ایک مقام ہے جہاں سیپیوں کا ایک ڈھیر چھوٹے سے جزیرے کی مانند دکھائی دیتا ہے اور یہاں سینکڑوں برسوں سے ماہی گیر مرغولے.

پاکستانیوں کیلئے آنر کا موبائل فون Honor 8C جیتنے کا شاندار موقع لیکن اس کیلئے کیا کرنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد((ویب ڈیسک))ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’’ڈیلی پاکستان ‘‘ اور موبائل فون کمپنی ’’آنر‘‘ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاچکاہےڈHonor آنر کی طرف سے ’آنر ایٹ سی‘ کے افتتاح کے بعد شاندار کنسرٹ.

تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر( ویب ڈیسک ) سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور.

ایک عرصے تک جوان رکھنے والا جاپانی پودا

جاپان (ویب ڈیسک ) جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ ماہرین نے.

دوا ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جنرل رپورٹر) ادویات ساز کمپنیوں کا ڈریپ سے گٹھ جوڑ ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے برعکس ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ، قیمتوں میں اضافے کے باعث ہڈی اور جوڑ درد کے مریضوں بھی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv