تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

سندھ میں ایچ آئی وی کیسے پھیلا،تحقیقات کی تجویز

کراچی(ویب ڈیسک ) مہلک بیماریوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ کے ضلع رتوڈیرو میں جہاں ایک طرف ایچ آئی وی کے پھیلاو¿ کی تشخیص کے لیے ایک طبی تحقیقات کی ضرورت ہے تو وہیں سندھ حکومت کو محفوظ.

سموسے پکوڑوں سے دل بھر گیا ؟ آج کی نئی ڈش بنائیں

لاہور (ویب ڈیسک ) رمضان میں افطار کے دوران ہر کوئی سموسے، پکوڑے بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے، لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو رمضان میں افطار کے دوران اس طرح کے پکوان کھانے کے.

فلپائنی قصبے میں افواہیں پھیلانے والوں کےلیے جرمانہ اور سزا

منیلا(ویب ڈیسک) فلپائن کے ایک قصبے میں ایک عجیب و غریب قانون نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت افواہیں پھیلانے والوں کو جرمانے اور کوڑا کرکٹ صاف کرنے کی سزا دی جائے گی۔دارالحکومت منیلا سے 200 کلومیٹر دور بائنالونن.

اسکوئڈ کی کھال کی نقل: اچھوتا اور لچک دار ’اسپیس بلینکٹ‘ تیار

کیلیفورنیا( ویب ڈیسک) امریکا کی یونیورسٹی ا?ف کیلیفورنیا، اِروِن میں انجینئروں نے سمندری جانور ”اسکوئڈ“ (Squid) کی کھال سے متاثر ہوکر ایسا لچک دار اور بہت ہلکا کپڑا تیار کرلیا ہے جو کسی کمبل کی طرح کام کرتے ہوئے، اپنے.

اچھی طرح ہاتھ دھوئیے اور 11 امراض سے محفوظ رہیے

لندن (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہاتھ دھونے کے عمل کو اتنی اہمیت دی ہے کہ ہرسال ’ہینڈ واشنگ ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اچھی طرح ہاتھ دھونے کے عمل سے کئی اقسام کےجراثیم، بیکٹیریا اور.

سمندروں میں دو لاکھ نئے وائرس دریافت

جرمنی (ویب ڈیسک ) سمندروں کے سینے میں کئی راز دفن ہوتے ہیں اور اب دنیا بھر کے گہرے پانیوں میں ایک دو نہیں بلکہ 195,728 ایسے وائرس ملے ہیں جو اب تک سائنس دانوں کی نگاہوں سے اوجھل تھے۔’سیل‘.

رقم کے بدلے 500 افراد کو قتل کرنے والا اجرتی قاتل

برازیل (ویب ڈیسک ) دنیا کے خطرناک ترین اجرتی قاتلوں میں سے ایک جولیو سانٹانا بھی ہیں جو اب تک 500 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارچکے ہیں لیکن انہوں نے اپنے ہاتھوں سے مارے جانے والے افراد.

دانت صاف کرنے والے خردبینی روبوٹ

پینسلوانیہ( ویب ڈیسک ) اگر آ خردبینی روبوٹ سے اپنے دانتوں کا میل کچیل صاف کروانا چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے بایومیڈیکل کے شعبے سے وابستہ ماہرین نے ایسے خردبینی روبوٹ تیار کیے.

برازیل میں منشیات فروش کو پولیس کے چھاپے پر خبردار کرنے والا طوطا گرفتار

برازیلیا(ویب ڈیسک) برازیل میں منشیات فروش کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم نے ملزم کو پولیس سے خبردار کرنے والے طوطے کو گرفتار کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی پولیس ایک منشیات فروش کے گھر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv