تازہ تر ین
headlines

‘راولپنڈی ایکسپریس’، شعیب اختر کی زندگی پر فلم میں عمیر جسوال مرکزی کردار

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم 'راولپنڈی ایکسپریس' میں اداکار و گلوکار عمیر جسوال مرکزی کردار ادا کریں گے۔ پاکستانی گلوکار اور اداکار عمیر جسوال نے انکشاف کیا.

امریکی اداکارہ ڈینس رچرڈز اور اُن کے شوہر کی گاڑی پر فائرنگ

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) امریکی اداکارہ ڈینس رچرڈز اور ان کے شوہر کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اداکارہ ڈینس رچرڈز اور ان کے شوہر کی گاڑی.

ایپل کمپنی کے شریک بانی اسٹیو جابز کے سینڈل دو لاکھ ڈالر میں نیلام

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ایپل کمپنی کے شریک بانی اسٹیوجابز کے سینڈل دو لاکھ 18 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئے ہیں جن کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 40 لاکھ کے برابر ہے۔ اسٹیوجابز نے انہیں اتنی مرتبہ پہنا تھا کہ.

ایک منٹ میں زیادہ کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: (ویب ڈیسک) امریکا میں دو لوگوں نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچ پکڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گینیز عالمی ریکارڈز توڑ چکے.

لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا کی موبائل ایپ تیار

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا نے موبائل ایپ تیار کرلی۔ کیپچرنگ ڈیوائسز میں موبائل ایپ انسٹال کرکے چھیپا سروس کو فراہم کی جائے گی، نادرا اور چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔.

حکومت بلوچستان کو ریکوڈک منصوبے سے 32 ارب ڈالر سرمایہ ملے گا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں بلوچستان حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت بلوچستان کو 47 سال میں ریکوڈک منصوبے سے 32 ارب ڈالر سرمایہ ملے گا۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف.

سپریم کورٹ؛ نیب بننے سے اب تک تمام سزاؤں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب بننے سے اب تک ہونے والی تمام سزاؤں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں نیب قوانین کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربرا ہی میں تین.

توشہ خانہ، عمران خان اعلان نہ کریں، عدالت جانے کی تاریخ بتائیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں پاکستان، دبئی، مریخ یاپھر چاند جہاں کہیں بھی مقدمہ کریں، رسیدیں تو وہاں بھی دینا پڑیں گی، عمران خان اعلان نہ کریں، عدالت جانے.

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری: قومی کپتان بابراعظم کی ترقی

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر.

جناح انٹرنیشل ائیرپورٹ کے روٹ پر بھی پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے جناح انٹرنیشل ائیرپورٹ کے روٹ پر بھی پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی نیوز سے گفتگو میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالحلیم شیخ نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت اور سول ایوی ایشن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv