تازہ تر ین

لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا کی موبائل ایپ تیار

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا نے موبائل ایپ تیار کرلی۔
کیپچرنگ ڈیوائسز میں موبائل ایپ انسٹال کرکے چھیپا سروس کو فراہم کی جائے گی، نادرا اور چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
نادرا ڈیجیٹل شناختی ایپلی کیشن چھیپا کو مفت فراہم کرے گا، ایپ کے ذریعے 6673 غیر شناخت شدہ لاشوں کی شناخت کا عمل ممکن بنایا، 4427 لاشیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
شناختی ایپ کے ذریعے ذہنی مریضوں کی شناخت بھی ممکن ہوسکے گی، نادرا نے 1415 مردوں اور 428 بے گھر خواتین کی کامیابی سے شناخت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv