تازہ تر ین
headlines

باجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے سکیورٹی فورسز کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق.

سانحہ وزیر آباد: جے آئی ٹی پر وفاق کا اعتراض، پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) پر وفاقی حکومت نے تحفظات ظاہر کردیئے۔ ان تمام تحفظات.

پاکستان اور مالٹا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے دوسر ے دور کا انعقاد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور جمہوریہ مالٹا کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ورچوئل اجلاس میں پاکستان کی طرف سے ایڈیشنل سیکرٹری (پالیسی پلاننگ اور آرمز کنٹرول) محمد کامران اختر.

پنجاب : پولیس اور دیگر محکموں کیلئے 1200 ڈرون کیمرے خریدنے کی منظوری

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پولیس اوردیگر محکموں کیلئے 1200 ڈرون کیمرے خریدنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں چین کی ڈرون ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی Da-Jiang Innovations(DJI) کے وفدنے.

مالی فوائد اور اختیارات کا غلط استعمال، فیصل واوڈا نیب طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پبلک آفس ہولڈرز، اتھارٹی کے مالی فوائد اور اتھارٹی کے غلط استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو طلب کر لیا۔ نیب کے مطابق.

الیکشن کمیشن کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ 22 نومبرکو سنائےگا

کراچی: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن 22 نومبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنائےگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق 22 نومبر کو کراچی بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنایا جائےگا۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے.

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافےکے بعد ملک میں.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 186 پوائنٹس اضافے سے 42983 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 369 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 67.

عمران خان چاہتے ہیں سارے شورمیں انکی کرپشن دب جائے: خواجہ آصف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ میں سامنے آنے والی کرپشن پر چاہتے ہیں یہ معاملہ دب جائے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ عمران.

عمان کے ساحل پر اسرائیلی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

مسقط: (ویب ڈیسک) عمان کے ساحل پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر مسلح ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز میں آگ لگنے سے کچھ حصے کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان کے.

رونالڈو اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان جلد راہیں جدا ہونے کا امکان زور پکڑ گیا

لندن: (ویب ڈیسک) پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان جلد راہیں جدا ہونے کا امکان زور پکڑ گیا۔ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو کے دوران مانچسٹر یونائیٹڈ کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv