تازہ تر ین
headlines

حکومت فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے جا رہی ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس.

نہیں چاہتا امریکا سے تعلقات کی خرابی کا نتیجہ عوامی مفادات کیخلاف نکلے: عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ تاحال میری جان کو خطرہ ہے، سائفر کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس.

توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا، سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے توشہ خانہ اور قومی خزانے کیلئے حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا اور حکمران اشرافیہ کے نام پانامہ لیکس اور پنڈورا پیپرز کی زینت بنے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے.

آرمی چیف کا دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ کا دورہ

کراچی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی ایکسپو سینٹر میں سجی آئیڈیاز 2022 نمائش کا الوداعی دورہ کیا اور افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور ڈیوٹی سے لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی.

صدراتی انتخاب لڑنے کا اعلان؛ جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے 2024ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا جس پر صدر جوبائیڈن نے بھی سابق صدر کو آڑے ہاتھوں.

سندھ کابینہ نے سیلاب سے تباہ مکانات کی تعمیر کیلیے 50 ارب روپے کی منظوری دے دی

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے سیلاب سے تباہ مکانات کی تعمیر کیلئے 50 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ تباہ شدہ گھر کے.

امریکا پاکستان کی معاشی مشکلات دور کرنے کے لیے تیار، تجارتی فروغ کا معاہدہ طے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا اور پاکستان کا دو طرفہ تجارت کو بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے فروغ کی حکمت عملی جاری کردی۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پانچ سالہ پروگرام کے تحت تجارات اور سرمایہ.

رانا ثناءایک بار پھر اینٹی کرپشن پنجاب کے ریڈار پر آگئے، اہلیہ سمیت طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ایک بار پھر اینٹی کرپشن پنجاب کے ریڈار پر آگئے اور ان کو اہلیہ سمیت طلب کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر کی ٹیم نے رانا ثنا اللہ اور انکی بیگم کو.

باجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے سکیورٹی فورسز کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق.

سانحہ وزیر آباد: جے آئی ٹی پر وفاق کا اعتراض، پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) پر وفاقی حکومت نے تحفظات ظاہر کردیئے۔ ان تمام تحفظات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv