میامی(بی این پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں میامی اوپن ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ مرحلہ شروع ہوگیا۔جہاں مینز اور ویمنز مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں میں ٹرافی کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ ویمنز ایونٹ میں جاپان کی کرومی نارا اور اٹلی کی سارا ایرانی ابتداءمیں ناکامی سے دوچار ہو گئیں۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

