ا
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر پاکستانی اداکار وٹی وی میزبان احسن خان کی جانب سے موجودہ حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے انسٹاگرام پیچ پر نامور اداکار احسن خان کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اپنا ردعمل دیا۔
ویڈیو میں احسن خان نے امریکا اور ایران کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج صبح اٹھ کر بہت اچھی خبر سننے کو ملی ، آج بہت اچھا دن ہے۔
مید ہے آگے بھی ہم اسی طرح چلیں اور ابھی بھی وقت ہے ہم سب کو متحد ہوجانا چاہیے، احسن خان

