تازہ تر ین

مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

سان فرانسسکو :(ویب ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ پر مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز اس حوالے سے لوگوں کو اطلاع دی ۔
مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصویر بھی شئیر کی ، تصویر کے عنوان میں انہوں نے بچی کا نام بتاتے ہوئے اسے رحمت قرار دیا۔
اس سے قبل ستمبر میں جوڑے نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر انسٹاگرام پربھی شیئر کی تھی ۔
یاد رہے کہ مارک زکر برگ اور ڈاکٹر پریسلا چان کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، ان کی دیگر بیٹیوں کی عمر 5 اور 7 سال ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv