تازہ تر ین

شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تندرست ہونے کے بعد باؤلنگ کا آغاز کر دیا۔
قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا لندن میں ری ہیب جاری ہے اور انہوں نے صحتیاب ہونے کے بعد باؤلنگ شروع کر دی۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پر شاہین شاہ آفریدی نے رن اپ سے گیند بازی کا آغاز کیا۔
شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔
شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے اور دائیں گھٹنے میں تکلیف کا علاج کرانے وہ لندن گئے ہوئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv