تازہ تر ین

پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

لیما: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیا رکر گیا۔ مختلف مقامات پر پولیس اور مظٓاہرین کے مابین جھڑپیس ہوئی۔
دارالحکومت لیما میں ورکرز یونین کے حکومت مخالف مظاہرے میں پولیس اور عوام آمنے سامنے آ گئے۔ کچھ مقامات پر شدید جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ مظاہرین نے پولیس پر لاٹھیاں برسائیں تو فورسزنے آنسوگیس کی شیلنگ کر دی۔ احتجاج کرنے والوں نے کانگریس کو تحلیل کرکے نیا آئین بنانے کا مطالبہ کیاہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv