تازہ تر ین

روس کا یوکرین کے مشرقی شہر لسچانسک پر بھی قبضہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کے مشرقی شہر لسچانسک پر بھی قبضہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔
روسی دعویٰ کو مستردکرتے ہوئے یوکرینی فورسز کا کہنا ہے کہ شہر میں شدید لڑائی جاری ہے مگراس پر ابھی بھی ان کا ہی کنٹرول ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لوہانسک خطے میں لسچانسک آخری شہر ہے جو اب تک یوکرین کے کنٹرول میں ہے اور اس کا چھن جانا روس کے لیے ایک اور اہم کامیابی تصور ہو گی۔
روس نے گذشتہ ماہ اس کے نواحی شہر سیوردونیٹسک پر قبضہ کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv