تازہ تر ین

منال خان پر امریکی سپر ماڈل کے ناشتے کی تصویر چوری کرنے کا الزم

کراچی : (ویب ڈیسک) اداکارہ منال خان پر امریکی سپر ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویرچوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ منال خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس وومن اور ماڈل کائیلی جینر کی ناشتے کی تصویر چرا کر کے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لگا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ یہ ان کا ناشتہ ہے۔
ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ “تو کیا منال خود سے کچھ اسٹرابریز بھی نہیں خرید سکتیں؟”
ایک خاتون صارف کا کہنا تھا کہ “کیا منال سمجھتی ہیں کہ ہم کائیلی کو نہیں جانتے؟”۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv