تازہ تر ین

چین میں 6.1 شدت کے زلزلے میں 4 افراد ہلاک

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
چینی میڈیا کے مطابق چینی جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے کا مرکز صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگدو سے 113 کلومیٹر دور تھا۔
میڈیا کے مطابق چینی وقت کے مطابق زلزلہ شام 5 بجے آیا جس کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے کے باعث چارافراد ہلاک ہو گئے اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب ارد گرد کے علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv