تازہ تر ین

دادو: طوفان کے باعث آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق، متعدد افراد زخمی

دادو: (ویب ڈیسک) دادو کی تحصیل میہڑ اور خیرپورناتھن شاہ میں طوفان کے باعث آگ لگنے سے 4بچے جھلس کر جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میہڑ کے گاؤں فیض محمد میں آتشزدگی سے پورا گاؤں جل گیا، صالح ماچھی میں بھی پچیس گھر جل گئے، خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں فیض محمد چانڈیو میں مٹی کے طوفان سے ایک گھر میں لگنے والی آگ نے سو گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ حادثے میں چار بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv