تازہ تر ین

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

لاہور:(ویب ڈیسک)  پی ایس ایل5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیا۔پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹیں واپس کی جا چکی ہیں،ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 13 جولائی سے شروع ہوا اور5اگست تک جاری رہے گا، اس دوران صرف گروپ میچزکی ٹکٹیں واپس ہورہی ہیں،6 سے 29 اگست تک دوسرے مرحلے میں پلے آف میچزکی ٹکٹیں واپس ہوں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv