تازہ تر ین

وفاقی کابینہ ڈرگ ایکٹ میں ترمیم ،منی لانڈرنگ قانون موثر بنانے کی منظوری

وفاقی کابینہ:(ویب ڈیسک) ڈرگ میں ترمیم ،منی لانڈرنگ قانون مﺅثر بنانے کی منظوری
چینی کی قیمت کم کرنے اور ملز اصلاحات کا کام شروع عوام عیدالاضحٰی گھر میں منائیں ، پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا ، شبلی فراز
عید پر کرونا سے بچاﺅ کیلئے اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ ائیر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو تعینات کرنے کی منظوری ایف اے ٹی ایف سے متعلق کیسز ایکٹ 2017میں مجوزہ ترمیم کا معاملہ موخر
حفیظ شیخ کی صلاحیتوں کا اعتراف، منورحسین سی ای او ایگرو ملتان ، میکال حسن ،عمران وحید،ایس ٹی ڈی کے بورڈآف ڈائریکٹر تعینات نجکاری کمپنی کے فیصلوں کی منظوری



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv