تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیاں 72 ویں روز میں داخل، نیاکر نسی نو ٹ بھی جا ری کر دیا گیا

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا جبر اور پابندیاں 72 ویں روز میں داخل ہو گئیں۔ سری نگر سمیت تمام بڑوں شہروں میں بھارتی درندے تعینات ہیں، کئی علاقوں میں رکاوٹوں کو توڑ کر کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کیا، آزادی ریلیاں بھی نکالیں۔کرفیو لاک ڈاون اور پابندیوں کا 72 واں روز، دکانیں، کاروباری مراکز بند، سکول اور کالج کے دروازوں پر تالے، پبلک ٹرانسپورٹ سڑکو?ں سے غائب ہے، کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا۔کشمیریوں کا کہنا تھا کہ آزادی کے حصول تک جدو جہد رہے گی اس وجہ سے شہید مقبول بٹ کی تصویر والا کر نسی نو ٹ بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv