تازہ تر ین

ویلنٹائن ڈے پر لڑکے لڑکیوں کی زبردستی شادیاں

بھارت(ویب ڈیسک)کے متعدد علاقوں میں لڑکے اور لڑکیوں کی زبردستی شادی کرانے کی اطلاعات ہیںڈدنیا بھر میں ہر سال 14 فروری کو محبت کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس دن کے موقع پر محبت کرنے والے افراد ایک دوسرے کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانے سمیت ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزارتے ہیں۔امریکا سے لے کر برطانیہ تک، برازیل سے لے کر چین تک، سٹریلیا سے لے کر مصر تک اور ترکی سے لے کر ہندوستان تک تمام ممالک میں نہ صرف شادی شدہ جوڑے بلکہ غیر شادی شدہ جوڑے بھی اس دن کو پرجوش انداز میں مناتے ہیں۔اس بار ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیم کی جانب سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی زبردستی شادیاں کرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv