تازہ تر ین
rahat-fateh-ali-khan

راحت فتح علی خان کی آواز میں فلم ”سمبا“ کا گانا ریلیز

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ علی اوررنویر سنگھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم سمبا میںراحت فتح علی خان کی آواز میں گایا ہوا گانا تیرے بن نہیں لگدا دل میرا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تیرے بن نہیں لگدا دل میرا کا ریمکس گیت 3 منٹ 35 سیکنڈ پر مشتمل ہے جس میں گلوکار راحت فتح خان نے اپنی سریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔فلم کا پہلا گانا آنکھ مارے ری میک کرکے پیش کیا گیا تاہم اب ایک بار پھر راحت کی آواز میں ماضی کا شہرت یافتہ گانا تیرے بن نہیں لگدا دل میرا اس فلم میں شامل کیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv