تازہ تر ین

ماہرہ خان کا معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل کےلئے معاہدہ

لاہور (شوبزڈیسک) نامور اداکارہ ماہرہ خان نے معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل کےلئے معاہدہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے ایک معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل میں کام کرنے کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ دس لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔ ماہرہ خان کا کمرشل شوٹ دبئی میں کیا جائے گا جس کے لئے وہ اگلے ماہ روانہ ہوں گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv