تازہ تر ین

معروف اداکارہ امیشہ پاٹیل کی ایسی اخلاق باختہ تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشہ پاٹیل ایک عرصے سے سلور سکرین سے غائب ہیں لیکن انہیں بھی سرخیوں میں رہنے کا راز خوب معلوم ہے ، اب انہوں نے سوشل میڈیا پرنہانے کے بعد بنائی گئی اپنی انتہائی اخلاق باختہ تصاویر شیئرکردیں۔ آن لائن تصاویرشیئرکرنے پر امیشہ پاٹیل کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ اداکارہ نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھا کہ ” جب آپ کو یہ فکر نہ ہوکہ دوسرے کیاسوچ رہے ہیں ، یہی وہ دن ہے جب آپ نے جینا سیکھ لیا“۔دوسری طرف امیشا پاٹیل ایک مرتبہ پھر ’بھیاجی سپرہٹ‘ سے واپس سکرین پر آرہی ہیں جہاں ان کے ساتھ دیگر اداکاروں میں سنی دیول ، پریتی زنٹا، ارشد وارثی اور شریاس تالپیڈ شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv