تازہ تر ین

ثنا ریاض اب ماڈلنگ اور اداکاری کی دنیا میں قدم رکھیں گی

لاہور(شوبزڈیسک) ٹی وی اینکر ثنا ریاض نے کہا ہے کہ وہ اب ماڈلنگ اور اداکاری بھی کریں گی ۔ اس حوالے سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈائریکٹر و پروڈیوسر اعزاز قریشی کے آنے والے پراجیکٹس میں انٹری دیں گی ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کردارکو نبھانا،اپنے اوپرطاری کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں،حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے کڑی محنت کرنا پڑتی ہے اورریمپ پر واک بھی مشکل لیکن اداکاری سے قدرے آسان ہے۔ فلم اورٹی وی میں ایکٹنگ کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔لیکن میں یہ کام محنت سےکرونگی اور اس میں کامیاب ہو کر دکھاﺅنگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv