تازہ تر ین

بس یہی کسر با قی تھی۔۔۔سرکا ری وکلاءنے بھی دھرنا دیدیا

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے سرکاری وکلا کا تنخواہوں اورالاونس میں اضافے کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی اسمبلی کا مرکزی دروازہ احتجاج کے باعث بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، وکلا الاونسز، تخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں جن کی منظوری تک سرکاری وکلا نے دھرنا جاری کی دھمکی دی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv