تازہ تر ین
قومی خبریں

پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ، شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے: امریکا

نیویارک : (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی حیثیت.

لانگ مارچ سے نمٹنے کی کوششیں ، دوسرے روز بھی پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے دوسرے روز بھی پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہا، اہم رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپے مارے گئے ، سینیٹر اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید کو.

لانگ مارچ، پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانیوالی شاہراہیں سیل، شہریوں کو مشکلات

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانے والی شاہراہیں سیل کر دی گئیں۔ اسلام آباد میں ریڈ زون کو مکمل سیل کر کے شہر بھر میں 22 ہزارسکیورٹی.

لانگ مارچ، عمران خان کا آج ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

پشاور: (ویب ڈیسک)  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا، پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے۔ عمران خان لانگ مارچ کے مرکزی جلوس کی امبار انٹر.

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک، سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق جنوبی پنجاب میں آج بہاولپور،.

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے شہید کانسٹیبل سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے پرویز الٰہی کے بیان کا ویڈیو کلپ لگاتے ہوئے کہا.

وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے کہا ہے کہ عمران خان کو آنے دیں، گرفتار نہ کریں، مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک بچانے کے لیے تمام اداروں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے، عدالتوں کو بھی ادب کے ساتھ کہنا چاہتی ہوں ایسی روایت نہ.

لاہور میں اہلکار کی ہلاکت: کس بات کا شہید؟ کیا ڈاکو پکڑنے گئے تھے، پرویز الٰہی کا جواب

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب پولیس کے اہلکار کی شہادت پر کہا ہے کہ کس بات کا شہید؟ کیا ڈاکو پکڑنے گئے تھے؟ میڈیا سے گفتگو.

ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر14روزبعد قابو پالیا گیا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر14روزبعد قابو پالیا گیا۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ شیرانی کے جنگلات میں لگنےوالی آگ کو کنٹرول کرلیاگیاہے، آگ سے وسیع.

خونی انقلاب کی دھمکی دینے والوں نے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خونی انقلاب کی دھمکی دینے والوں نے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا۔ پاکستان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv