تازہ تر ین
قومی خبریں

کسی گروہ یا جتھے کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: حمزہ شہباز

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کسی گروہ یا جتھے کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، لاء اینڈ آرڈر کی فضا کو ہرصورت برقرار رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز.

پاکستان اور ترکی کے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات ہیں،وزیراعظم

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات ہیں، ان 7دہائیوں میں دونوں برادر ملک ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ وزیراعظم نے ترک نیوز ایجنسی.

دنیا پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت نہ کرے، الیکشن چاہتے ہیں عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے 22 کروڑ عوام نے منتخب کیا تھا میری ذمہ داری میرا ملک تھا، عوام نے پاکستان کے لیے منتخب کیا تھا دنیا کی غلطیاں ٹھیک کرنے کے.

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کو پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے.

پاکستان کی طرف سے یوکرین کے لیے امداد روانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے لیے دوسری بار امداد روانہ، سی ون تھرٹی طیارہ کھانے کی اشیا، ادویات اور طبی سامان لیکر یوکرین روانہ ہوا ہے۔ امدادی سامان کا دوسرا جہاز3 جون کو.

اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں بارش، دادو میں پارہ 49 تک جانے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کا امکان ہے، سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آج پنجاب میں لاہور،.

پنجاب کی آٹھ رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کی آٹھ رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھا لیا، گورنر بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ صوبائی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہاوس لاہور میں منعقد کی گئی، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز.

کورونا کے وار، 24 گھنٹوں میں مزید 54 افراد متاثر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا کے وار پھر تیز، 24 گھنٹوں میں مزید 54 افراد متاثر ہو گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 232 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv