تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سب کے سامنے کنفیوژ ہو کر پریشان دکھائی دئیے۔ نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس.

فراڈ کا مقدمہ، ٹرمپ اور انکے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک نے ٹیکس بچانے کیلئے فراڈ کے مقدمے میں تحقیقات کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ریاست نیویارک نے سابق صدر.

افغانستان؛ ریسٹورینٹ میں زوردار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور13 زخمی

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کے ایک ریسٹورینٹ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورینٹ میں زور دار دھماکا.

قطرنے اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) امیرِ قطر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین سے قبضہ ختم کرانے کے لیے عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے امیر.

بھارت کا ابھینندن کے زیر استعمال مگ 21 طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو جلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر حالیہ گروپ کیپٹن 39 سالہ ابھینندن ورتھمان کے پاکستان کے ہاتھوں پکڑے جانے کے.

سعودی عرب میں تعطیلات کا اعلان

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا. 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا. قومی دن کی مناسبت سے بدھ اور جمعرات.

سیلاب متاثرین کی مدد، جمائما کا فنڈ ریزنگ کا اعلان

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بھی ملک میں آنے والے بدترین سیلاب کے بعد تباہی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر برطانیہ میں فنڈ ریزنگ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv