تازہ تر ین
بین الاقوامی

روس یوکرین جنگ: خارکیف میں لڑائی کے دوران ہلاک 400 افراد کی لاشیں برآمد

خارکیف: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بدستور جاری ہے، خارکیف میں لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے 400 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں، یورپی یونین کا کہنا ہے روسی صدر کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی.

بھارت میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 36 افراد ہلاک

نیو دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔ سرکاری حکام کےمطابق شمالی بھارت.

ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے: سعودی عرب

اقوام متحدہ: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ خطرے سے نمٹنے کیلئے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی.

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت.

روس یوکرین جنگ کے اثرات، امریکی شرح سود میں اضافہ، یورپ میں بھی معاشی بحران

نیویارک: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا، امریکا نے شرح سود میں مسلسل تیسری مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی معاشی بحران کے خطرات بڑھ گئے ہیں، عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار.

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج.

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

باکو : (ویب ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ آذر بائیجان اور آرمینیا دونوں سابق سوویت ریاستیں ہیں جنہوں.

شام میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے61 افراد ہلاک

دمشق: (ویب ڈیسک) لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 61 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان سے.

برطانوی وزیراعظم کا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقلی پر غور

نیویارک: (ویب ڈیسک) نومنتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے اقوام متحدہ کی جنرل.

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سب کے سامنے کنفیوژ ہو کر پریشان دکھائی دئیے۔ نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv