بھارتی وزیر اعظم ’ناقص سیکیورٹی‘ کے باعث پھنس گئے
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی مشرقی پنجاب میں احتجاج کے باعث 20 منٹ تک فلائی اوور پر پھنسے رہے، جیسے ناقص سیکیورٹی قرار دیا جارہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی شمالی ریاست.