شہریار نے سینئر کرکٹرز کی ’گول میز کانفرنس‘ بلالی
لاہور(نیوزایجنسیاں)چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس کل بلا لی ہے جس کیلئے مدثر نذر،عاقب.



























