تازہ تر ین
سپورٹس

ویسٹ انڈیز کا ون ڈے سیریز میں فاتحانہ آغاز, پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

پروویڈینس(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو جیت کے لئے.

پہلا ون ڈے معرکہ ۔۔پاکستان کی بیٹنگ جاری

پروویڈینس(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیس ہولڈر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ.

حسین یادوں ریکارڈز کیساتھ مصباح الحق نے کرکٹ کو ”الوداع“ کہہ دیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز میں میری آخری سیریز ہوگی ، سرفراز احمد نائب کپتان ہے،.

بھارتی بورڈنے رمیز سے بدلہ لے لیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے ا±نہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ.

ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر

ویلنگٹن ۔ 06 اپریل (ویب ڈیسک) ٹام لیتھم کو بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، نیوزی لینڈ کے مستقل کپتان کین ولیمسن سمیت دس.

بلائنڈٹیم اب ورلڈکپ نہ جیتی توعہدہ چھوڑدوں گا،

پشاور(آئی این پی ) سلطان شاہ نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ فائنل میں مسلسل دوسری بار شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بلائنڈ ورلڈ کپ پاکستان میں ہوگا،اگر پاکستان وہ ورلڈ کپ.

جاوید آفریدی نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 20 لاکھ کا چیک دیدیا

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے رواں برس بھارت میں منعقدہ دوسرے ٹی ٹونٹی بلائنڈ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کو 20.

مصباح ، یونس وزڈن کرکٹر آف دی ائیر منتخب

لندن(نیوزایجنسیاں) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بیٹسمین یونس خان کو وزڈن کرکٹرزآف دی ایئر کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور یونس خان وزڈن کے 5 بہترین.

کالی آندھی کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان …. کون ڈراپ کون اِن ؟؟

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 6 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں محمد عباس اور شاداب خان کو منتخب کر لیا گیا ہے۔گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کی جانب سے.

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو بڑی خوشخبری سنادی

چارلسٹن ۔ 06 اپریل (ویب ڈیسک) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار اینڈریا ہلاوا کووا چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے پری کوارٹر فائنل میں روس.

مصباح نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی خیر باد کہہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv