تازہ تر ین

روشنا خان کا آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کا عندیہ

لاہور(آئی این پی)قومی خواتین ہاکی ٹیم کی گول کیپرروشناخان نے آسٹریلیا کی ٹیم میں شمولیت کیلئے نظریں جمالیں ساتھ ہی پاکستان چھوڑنےکاعندیہ دےدیا جس پر ان کا کہناہے کہ میرا فوکس اب آسٹریلیا کی نیشنل ویمن ہاکی ٹیم میں منتخب ہونا ہے۔روشنا خان کا کہنا ہے کہ بطور ویمن ہاکی کھلاڑی اپنے خواب کی تعبیر کیلئے آسٹریلیا جاری ہوں،میرا خواب پاکستان میں رہ کر پورا نہیں ہوسکتا۔روشنا خان کا کہنا تھا کہ عمران طاہر جنوبی افریقہ کیلئے کھیلتے ہیں ،جبکہ ان کا فوکس اب صرف آسٹریلیا کی نیشنل ویمن ہاکی ٹیم میں منتخب ہونا ہے۔گول کیپر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ غداری نہیں کررہی، کہیں بھی کھیلوں،لیکن پاکستان کا نام ساتھ رہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv