تازہ تر ین
سپورٹس

عامر ، آصف ، وہاب کے بغیر ٹیم ادھوری تھی ، ورلڈ کپ سکواڈ میں بڑی تبدیلی

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کی واپسی ہوئی ہے.

انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دیدی

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی کامیابی حاصل کرلی۔ لیڈز میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوںکی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے.

سرفراز کا 17ماہ سے ایک چھکا بھی نہیں،را میز راجہ کی جانبدارانہ کرکٹ پر کڑی تنقید

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی خودغرضانہ کرکٹ کو رمیز راجہ نے بھی ہدف تنقید بنایا ہے۔رمیز راجہ نے ناٹنگھم میں بابر اعظم کے 112 گیندوں پر 115 رنز کو ایک ایسی ہی اننگز قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں اس سے ذرا.

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور(ویب ڈیسک) ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اہلیہ کے ہمراہ ماہ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے کرم سے مکہ اور مدینہ جانے کا موقع.

انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی

ناٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہراکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے.

چوتھا ون ڈے: پاکستان کے دیے گے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

ناٹنگھم(ویب ڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 341 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ.

10 ملین ڈالر کا ہے کرکٹ ورلڈ کپ،بڑا اعلان ہوگیا

دبئی(ویب ڈیسک)انگلینڈ اور ویلز کے میدانوں پر تیس مئی سے شروع ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے مقابلوں میں فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو چالیس لاکھ ڈالر جب کے دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو بیس لاکھ ڈالر.

قومی ٹیم کومڈل آرڈرمیں بہتری کی ضرورت،محمدعامراورشاداب کے نہ کھیلنے کابھی ٹیم پر منفی اثرپڑرہاہے : طاہرشاہ کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے 400سکور بھی ہوتے تو انگلینڈ کی ٹیم پورے کر لیتی۔پاکستانی ٹیم کی حالت زار قابل رحم ہے۔آسٹریلیا کے خلاف بھی ہماری کارکردگی سب کے سامنے ہے۔پاکستان.

ٹیم کوبیٹنگ میں بہتری کےلئے مزیدکام کرناہوگا،طاہرشاہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سرفراز نے 42سکور کئے لیکن پاکستان صرف تیرہ سکور سے ہار گیا۔کھلاڑیوں نے تیز کھیلنے کی کوشش نہیں کی پاکستان کی بیٹنگ میں بہت خامیاں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv