تازہ تر ین
سپورٹس

’کرکٹ کا عظیم ترین میچ‘تاج انگلینڈ کے سر

لارڈز(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے 242 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 5 وکٹوں پر 196 رنز بنا لیے ہیں۔انگلش ٹیم کی جانب سے جیسن روئے اور بیرسٹو پر.

سعوی حکومت کی جانب سے عامر خان کو روضہ رسول کے غلاف کا تحفہ

جدہ(ویب ڈیسک) آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آﺅٹ کرنے کے بعد پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کوزندگی کا بڑا تحفہ مل گیا۔عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک.

کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی آج نئے چیمپئن کے انتظار میں

لاہور(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی اتوار کو نئے مالک کی منتظر ہوگی سونے اور چاندی کا امتزاج، وکٹوں اور گلوب طرز کی گیند سے مزین ٹرافی کو پال مارسیڈن نے ڈیزائن کیا فاتح ٹیم کو 40لاکھ ڈالر انعام.

ورلڈکپ فائنل؛ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ

لارڈز(ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 16 اوورز میں ایک وکٹ پر 68 رنز بنا لیے ہیں۔کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا فائنل آج لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ میں.

آسٹریلوی باکسر ناک آﺅٹ، عامر خان ورلڈ چیمپیئن بن گئے

جدہ(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلین باکسر بلی ڈب کو ناک آﺅٹ کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) ویلٹر ویٹ چیمپیئن بن گئے۔سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں ہونے والی.

ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ نہیں کیا، اے بی ڈی ویلیئرز

لندن (ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر اپنا.

ورلڈکپ پاک بھارت میچ کی گیند 2 ہزار150 ڈالرز میں فروخت

لندن(ویب ڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین 16جون کو کھیلے جانے والے میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار 150 ڈالر میں فروخت ہوگئی۔یادگاری اشیاءفروخت کرنے والی ویب سائیٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے مقابلے میں ٹاس.

پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار مکی آرتھر قرار

لاہور(ویب ڈیسک) عبدالقادر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار مکی آرتھر کو قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ”کرکٹ کارنر ود سلیم خالق“ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر نے کہا کہ مکی.

کرکٹ کو اس بار نیا ورلڈ چیمپئن دیکھنے کو ملے گا

لاہور: (ویب ڈیسک)کرکٹ کو اس بار نیا ورلڈ چیمپئن دیکھنے کو ملے گا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں نے ہی کبھی ٹرافی حاصل نہیں کی جب کہ انگلش ٹیم نے 27سال بعد فائنل میں جگہ بنائی۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے.

دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں، دیکھنا ہوگا فتح کس کا مقدر ہے:طاہر شاہ،نیوزی لینڈ نے ثابت کیا کہ وہ بڑی ٹیم ہے:اظہر زیدی کی گگلی میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چینل ۵ کے پروگرام”دی ورلڈ کپ شو“میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فرسٹ کلاس ٹیسٹ کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ورلڈکپ سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی بدترین امپائرنگ دیکھنے میں.

شعیب اختر بھارتی ٹیم کی وکالت کرنے لگے

مانچسٹر(ویب ڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے شکست خوردہ بھارتی ٹیم کی وکالت شروع کردی۔شعیب اختر نے اپنے یو ٹیوب چینل پر بھارت کے شائقین سے درخواست کی کہ وہ ویرات کوہلی الیون پر غصہ نہ کریں کیونکہ اس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv