تازہ تر ین
سپورٹس

فواد عالم ایک بار پھر ملک کی نمائندگی کا موقع پانے کیلیے پُرامید

لاہور: (ویبڈیسک) قومی آل راو¿نڈر فواد عالم پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوبارہ نمائندگی کرنے کے لیے پرامید ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ cricketpakistan.com.pk www کے سلیم خالق سے خصوصی اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا.

ورلڈ کپ فائنل میں ایمپائر کا اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف

لندن (ویب ڈیسک)سری لنکن امپائر دھرما سینا نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے سری لینکن ایمپائر دھرما سینا.

’راولپنڈی ایکسپریس‘ شعیب اختر کے لیے یوٹیوب کا اعزاز

لاہور:(ویب ڈیسک)سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کو ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کی جانب سے ’گولڈن پلے بٹن‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔شعیب اختر کو یوٹیوب کی جانب سے ’گولڈن پلے بٹن‘ کے اعزاز سے ان کے یوٹیوب چینل.

28 روز میں 10 لاکھ سبسکرائبرز، شعیب اختر نے یوٹیوب گولڈن بٹن حاصل کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے صرف 10 لاکھ سبسکرائبرز کر کے یوٹیوب گولڈن بٹن حاصل کرلیا۔چند روز میں یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سبسکرائبرز کرنے پر شعیب اختر کو گولڈن بٹن بھی پیش.

شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی

لاہور(ویب ڈیسک)پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ابتدائی ڈھائی سال میں مزید کسی خلاف وزری کا مرتکب نہ ہونے پر معطل سزا خود.

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ پر پابندی عائد کردی

لندن (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے سبب زمبابوے کی رکنیت کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔زمبابوے کرکٹ میں ایک عرصے سے حکومتی مداخلت کا سلسلہ جاری تھا جس.

سابق کپتان منظور جونیئر کو قومی ہاکی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنانے کافیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) سابق کپتان منظور جونیئر کو قومی ہاکی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنانے کافیصلہ کیاگیا ہے اور اس حوا لے سے باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام نے اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کو سامنے رکھتے.

انضمام الحق کا دور، پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تباہی سے دوچار

لاہور(ویب ڈیسک) انضمام الحق کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تباہی سے دوچار ہوئی، ٹیم نمبرون سے ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔انضمام الحق جب چیف سلیکٹر بنے توقومی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون تھی، بعدازں.

آصف علی کا انضمام الحق کے بارے میں نیا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے انضمام الحق کے بارے میں قومی کرکٹر آصف علی نے نیا انکشاف کر دیا۔جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کہا کہ جب انضمام بھائی کو معلوم ہوا کہ میری بیٹی.

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ٹیم کیلئے جو کر سکتا تھا، وہ کیا، اب نئے لوگوں کو موقع ملنا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور.

عالمی کپ کے متنازع فائنل پر آئی سی سی معافی مانگے، نسیم اشرف

لاہور: (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نسیم اشرف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ برادری سے عالمی کپ 2019 کے متنازع اختتام پر معافی مانگے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv