تازہ تر ین
سپورٹس

پاکستان کی نمبر ون ٹینس اسٹار کی ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا کے ساتھ پیئر بنا کر ولیمز سسٹرز کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہوں گی: پاکستانی ٹینس اسٹار سارہ محبوب۔ پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلرم سارہ محبوب نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم.

ورلڈ چیمپئن محمد آصف کی وزیراعظم سے اسنوکر کلب کھولنے کی اپیل

ہمارا ذریعہ معاش اسنوکر کلب اور اکیڈمیز ہیں، بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کلب کھولنے کی اجازت دی جائے: ورلڈ اسنوکر چیمپین محمد آصف ،عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لگ بھگ دو ماہ بیشتر کاروبار زندگی بند رہے، اب.

مودی کو ‘ڈرپوک’ کہنے پر آفریدی سے ہربھجن اور یوراج ناراض

لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو ڈرپوک کہنے پر سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ نے آفریدی سے کسی بھی قسم کا تعلق نہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی.

مودی سے بڑا بزدل کوئی نہیں ،شاہد آفریدی کی مودی اور بھارتی فوج کی کشمیریوں پر مظالم کی مذمت

(ویب ڈیسک)شاہد آفریدی کا آزاد کشمیر کا دورہ کہتے ہیں کہ میں آپ کے اس خوبصورت شہر میں موجود ہوں کافی عرصے سے پروگرام بنا رہا تھا کہ ادھر آﺅں آپ لوگوں سے ملوں۔ لیکن جو یہ بہت بڑی بیماری.

جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا

پشاور(ویب ڈیسک)جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والا 9 سالہ بچہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈربن گیا۔چوتھی جماعت کے طالب علم رضوان محسود کا نام مارشل آرٹ کے شعبے میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔انہیں یہ اعزاز.

ارتغرل کے مداحوں نے ڈرامے میں کوہلی اور عثمان شنواری کے ہم شکل کو ڈھونڈ لیا

انقرہ(وےب ڈےسک)ترکی سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب کر کے چلایا جانے والا ڈرامہ ارتغرل پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبول ہو رہا ہے۔پاکستان میں ارتغر ل کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے.

کرکٹ کی سرگرمیاں شروع نہ کی گئیں تو تمام بورڈز دیوالیہ ہو جائیں گے: عاقب جاوید

لا ہو ر (ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرکٹ کی سرگرمیاں شروع نہ کی گئیں تو تمام کرکٹ بورڈز دیوالیہ ہو جائیں گے۔ کووڈ 19 کی وجہ سے.

سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے پر برس پڑے

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جانبدارانہ رویے پربرس پڑے۔ ا±ن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے غیرجانبداری کو مکمل نظر انداز کردیا ہے۔شعیب اختر نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv