تازہ تر ین
سلائڈنگ

مراد سعید کے خط کا نوٹس، صدر کی وزیر اعظم اور چیف جسٹس کو شکایت ازالے کی سفارش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خط کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس کو شکایت کا ازالہ کرنے کی سفارش کر دی۔ صدر مملکت عارف.

الیکشن پیشگوئی سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن پیشگوئیوں سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ عمران خان کے بیان پر رد عمل میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان.

روس کا یوکرین پر حملہ؛ 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خیرسون میں حملے کیے جس میں 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کا شہر خیرسون ایک بار پھر دھماکوں سے.

بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر 5 نوجوان گرفتار

پٹنہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں بیڈمنٹن میچ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے بھوجپور میں ایک بیڈمنٹن میچ کے آخر میں فاتح ٹیم.

بھارت میں شاہی عید گاہ مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا منصوبہ

آگرہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے متھرا کی عدالت نے بھگوان کرشنا کی جنم بھومی کا جائزہ لینے کے لیے شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہندو تنظیم نے تاریخی شاہی عید گاہ.

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا۔ اسپیکر نے اجلاس طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے 11 جنوری تک اسمبلی.

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔ رویت ہلال.

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘ کے بیٹے کو اگلی فلم کیلئے ہیرو سائن کر لیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے26 سالوں سے وفادار باڈی گارڈ.

عدالت کا اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لبنان: (ویب ڈیسک) عدالت نے لبنان کی سٹار اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن کیس.

تھائی لینڈ کے ہاتھی، سانتا کلاز کے ساتھی بن گئے

تھائی لینڈ: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول کے بچے ان ہاتھیوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے جب ان پر بیٹھے سانتا کلاز ان کے لیے دلچسپ تحفے لے کر آئے تھے۔ اس سال تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھایا میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv