تازہ تر ین
سلائڈنگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

پیرس: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔ فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال کیا اوران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔.

لاہور میں آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) آج لاہور میں موسم کی ملی جلی کیفیت برقرار رہے گی۔ تمام دن بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ کل سے لاہور میں بارشیں برسانے والا نیا نظام داخل.

کشمیری جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

سرینگر: (ویب ڈیسک) کشمیری آج جوش وجذبے کیساتھ یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، قرار داد الحاق پاکستان 19جولائی 1947کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔ تحریک پاکستان کے آغاز سے ہی مسلمانان کشمیر نے دو قومی نظریے کی.

ضمنی الیکشن میں شکست کا معاملہ، حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضمنی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر غور کے لیے حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع ہے،.

یوکرینی صدر نے خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹادیا

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ولادمیر زیلیسنکی نے یہ فیصلہ انٹیلی جنس ایجنسی ایس بی.

ملائیشیا: کروڑوں ڈالر کے ہاتھی دانت، جانوروں کے اعضاء سمگل کرنیکی کوشش ناکام

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشین حکام نے ایک کروڑ اسی لاکھ ڈالر مالیت کے ہاتھی دانت اور دیگر جانوروں کے جسمانی اعضا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم حکام نے سیلانگور کی بندرگاہ سے ایک کنٹینر کو قبضے میں.

5لوگ غیر حاضر رہے تو پرویز الٰہی وزارتِ اعلیٰ ڈھونڈتے پھریں گے، رانا ثناء

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن جن امیدواروں کو نامزدکیا ان پر گزشتہ حکومت کی کارکردگی کابوجھ تھا۔ اس وقت پی ٹی.

اداکارہ بابرہ شریف کے گھر چوری کی واردات ناکام

لاہور: (ویب ڈیسک) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے ۔ بابرہ شریف کا کہناہے کہ چار نامعلوم مسلح افراد ایک لڑکی کے ہمراہ.

تحریک انصاف کور کمیٹی کی پرویز الہٰی کی بطور وزیر اعلی پنجاب نامزدگی کی توثیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چودھری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخاب.

کوئٹہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں اسمنگلی کے علاقے کلی نوحصار میں فائرنگ ہوئی، جس کی زد میں آ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv