ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کینسر کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں اور ان کا کہنا ہے اب پتا چل رہا ہے کہ درد کیا ہوتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پوری کائنات اس درد.
ممبئی (ویب ڈیسک )کامیڈین کپل شرما 2 ماہ بعد منظر عام پر آگئے لیکن انہیں بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے پہچاننا مشکل ہو گیا۔کپل شرما کا کیریئر عروج سے زوال کی طرف گامزن ہے جس کی وجہ سے پچھلے.
شنگھائی(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سٹار اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم ’پنجاب نہیں جاوں گی‘ نے شنگھائی آرگنائزیشن کوآپریشن فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔چین میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) فلم فیسٹیول کی تقریب.
لاہور (شوبزڈیسک)پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے عہدیداروں کو بھی الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ مل گئے۔ پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے صدر اداکار قیصر نظامانی اور ایوب کھوسو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں.
لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے خود کو سمارٹ بنانے کے لئے جم جوائن کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک کا شادی کے بعد وزن 23پونڈ کا اضافہ ہو گیا تھا مگر اب انہوں نے اپنی فٹنس کو بحال.
لاہور(شوبز ڈیسک)عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریار منور کی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی۔عید الفطر پر مقامی سینماو¿ں میں 4 پاکستانی.
کراچی(ویب ڈیسک) عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ماہرہ خان اورشہریار منور کی فلم ’سات دن محبت ان‘ باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کمائی میں سب سے آگے نکل گئی۔عید الفطر پر مقامی سینماو¿ں میں 4.
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’ روبوٹ 2.0‘ کا بجٹ 100 کروڑ اضافے کے بعد 550 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے۔ فلم میں مداحوں کو میگا اسٹار رجنی کانت اور اکشے.
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’کلنک‘ کی شوٹنگ کے دوران پاو¿ں زخمی کرا بیٹھی ہیں۔عالیہ بھٹ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’کلنک‘ میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، سوناکشی سنہا اور ورون دھون کے ساتھ.
ؒلاہور( ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ قرتالعین بلوچ (کیو بی) اور انٹرنیشل آرٹسٹ جیسن ڈیرولو کی آواز میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے لیے گانا ’کلرز‘ ریلیز ہوگیا۔نجی کوک کمپنی کی پیشکش اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن.
لاہور (شوبزڈیسک ) اداکارہ وماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ فلم ہی ایک سستی اورعمدہ تفریح ہے جولوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لاسکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مایاعلی نے کہا کہ عیدالفطرایک ایسا تہوارہے جس پرہرکوئی ایک.
لاہور ( شوبزڈیسک) گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میری کامیابی کے پیچھے لمبی جدوجہد کی داستان ہے ، میرے ہر گانے کے پیچھے ایک کہانی ضروری ہے ،کبھی سوچا نہیں تھا کہ گائیکی کو بطور پروفیشن اختیار.
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا کےکامیڈی فلم ”ٹوٹل دھمال “ کی کاسٹ کا حصہ بننے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ ایشا گپتا کامیڈی فلم ”ٹوٹل دھمال “.