”جوانی پھرنہیں آنی 2“ میں کام کرنا فخر کی بات ہے، ماورا حسین
کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ فلم ”جوانی پھر نہیں آنی 2“ مَردوں کی فلم ہے لہٰذا اس فلم میں کام کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال.