تازہ تر ین
سائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا ٹوئٹر صارفین کیلئے معاوضے کا اعلان

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے صارفین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا۔ ایلون مسک.

آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے

مشی گن: (ویب ڈیسک) سرطان کے مریض چوہوں میں آواز کی لہروں سے حیرت انگیز علاج کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ اہم کام جامعہ مشی گن میں کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ عمل ’ہسٹوٹرپسی‘ کہلاتا ہے.

فیس بک نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

امریکا: (ویب ڈیسک) فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک قرار دیا جاتا ہے مگر پہلی بار اس پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پراستعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی ہے ۔.

انسٹاگرام پر بلیو ٹک کیلئے سبسکرپشن پلان متعارف کرائے جانیکا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے پیڈ ویری فکیشن سروس متعارف کرانے پر غور کیا جارہا ہے۔ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد بلیو ٹک کا حصول ماہانہ فیس سے مشروط کردیا.

ہوا اور روشنی سے اڑنے والا ’پری روبوٹ‘

فن لینڈ: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ہلکا پھلکا اڑن روبوٹ بنایا ہے جو ہوا کے دوش پر ایک سے دوسرے مقام تک پہنچتا ہے تو دوسری جانب روشنی سے توانائی لیتا ہے۔ اسی مناسبت سے روبوٹ کو پری کا نام.

آسٹریلیا میں سکے سے بھی چھوٹا انتہائی تابکار کیپسول گرکرگم ہوگیا

پرتھ: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین اس وقت بھوسے کے ڈھیر میں سوئی ڈھونڈنے کے مصداق ایک بٹن نما کیپسول کو ریگستان میں تلاش کررہے ہیں جس میں انتہائی تابکار مادے سیزیئم 137 بھرا ہوا ہے۔ ایک بڑے بٹن کی جسامت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv