داغوں کی نشاندہی کر کے انہیں دھونے والی واشنگ مشین تیار
لندن(خصوصی رپورٹ)جاپانی کمپنی پیناسونک نے ایسی واشنگ مشین متعارف کرائی ہے جو بٹن دبانے پر متعلقہ دھبے دھونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی کمپنی پیناسونک نے کپڑے دھونے کی ایسی مشین تیار کی ہے جس کی مدد.



























