پاکستان کے حق میں پوسٹیں اپ لوڈ کرنیوالا بھارتی نوجوان گرفتار،اہلکاروں کا شرمناک سلوک
بہار (ویب ڈیسک ) بھارتی پولیس نے 22 سالہ مسلم نوجوان کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان سے متعلق مواد پوسٹ کرنے پر حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے رہائشی دلنواز عالم نے.



























