تازہ تر ین
pakistan

سپریم کورٹ کا ملازمین بحالی کیلئے بنے قانون پر اظہارِ تشویش

اسلام ا?باد(ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ برخاست ملازمین بحالی کا قانون کس حکومت میں بنایا گیا؟ قانون بظاہر آئین سے متصادم ہے۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے برخاست ملازم آفتاب علی بحالی.

نااہل نواز شریف کا کوئی مستقبل نہیں ہے، شفقت محمود

لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر تو کرمنل چارجز ہیں اور اسمبلی کا کام کرمنل چارجز پر رائے دینا نہیں ہوتا، یہ بار بار.

فیصل آباد میں بیٹے کے ہاتھوں باپ سمیت 4 رشتہ دار قتل

فیصل آباد(ویب ڈیسک )پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چک سیدن میں ریاض نامی شخص نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولین میں ملزم کا والد، بھابھی، بھتیجی.

میں واپس آو¿ں گا اور عدالتوں کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )راولپنڈی میں وکلا سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان کی تمام عدالتوں، آئین اور قانون کی عزت ہونی چاہیے، مجھ پر سیاسی مقدمے قائم کیے جارہے ہیں، مجھے عدالتوں میں جانے.

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے خلاف ایجنڈا عدالت سے پورا ہورہا ہے، احسن اقبال

لاہور (ویب ڈیسک )ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال سمیت ن لیگ کے متعدد رہنماو¿ں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے.

حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرے تو عدالت کو مجبوراً کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

لاہور(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت میں وقفے کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ بار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv